Skip to content

Privacy Policy for Eaglezon

Eaglezon is committed to protecting the privacy of our customers. We collect only essential personal information required for order processing and communication. Your data is securely stored and never shared with third parties. We use industry-standard security measures to safeguard your information. By using our website, you agree to the terms of this Privacy Policy.

ہمارے ویب سائٹ کے جو بنیادی اصول ہے اور جو پرائیویسی سے متعلق ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں
اعتماد:1
ہمارے ویب سائٹ کی پرائیویسی پالیسی کا پہلا نصب العین یہ ہے کہ ہم لوگوں کو اعتماد فراہم کریں جو کہ ہر قسم کی معاملات اور زندگی کے ہر پہلوں میں سب اہم چیز ہے
2 بہترین کوالٹی اور معیاری پروڈکٹ کا مہیا کرنا
ہمارے ویب سائٹ کی پرائیویسی پالیسی کا دوسرا نصیب العین یہ ہے کہ لوگوں کو بہتر ین کوالٹی والا پروڈکٹ مناسب قیمت پراسی ہی وقت مہیا کریں جب وہ ڈیمانڈ کریں
ہمارا کوشش یہ ہے کہ ہم اچھی کوالٹی والے پروڈکٹ کی معاملے میں دھوکہ دہی سے دور رہے جو کہ ہمارا احلاقی فریضہ ہے
3 وقت کے پابندی (Fast Delivery Service)
ہمارا کوشش یہ ہوگا کہ ہم لوگوں کے وقت ضائع کیے بغیر ان کو ان کی ڈیلوری پہنچا سکے
4 ڈیلوری کی اقسام
5 کسٹمز ڈیٹا لیمیٹیشن
ہم اپ کا ڈیٹا صرف آپ کے پراڈکٹ کو آپ تک پہنچانے کی لیے استعمال کرینگے اس کے علاؤہ آپ کا ڈیٹا کسی بھی تھرڈ پارٹی ویب سائٹ سے ہر گز شیر نہیں کرینگے